ایرانی قوم نے اپنی بہادری سے مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا

ایرانی قوم نے اپنی بہادری سے مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا

ایرانی قوم کی مجاہدت دنیا میں بے نظیر ہے ایرانی عوام نے جہنمی ظلم کو ختم کرنے کے لیے اتنی بہادری سے جنگ لڑی کہ مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا۔ خونی جدوجہد جو بالآخر آزادی کا باعث بنے گی ایرانی عوام چاہتے ہیں کہ پہلوی خاندان کی بادشاہت اور سامراجی نظام کا خاتمہ ہو اور اسلامی جمہوریہ قائم ہو موجودہ حکومت

ایرانی قوم نے اپنی بہادری سے مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا

ایرانی قوم کی مجاہدت دنیا میں بے نظیر ہے ایرانی عوام نے جہنمی ظلم کو ختم کرنے کے لیے اتنی بہادری سے جنگ لڑی کہ مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا۔ خونی جدوجہد جو بالآخر آزادی کا باعث بنے گی ایرانی عوام چاہتے ہیں کہ پہلوی خاندان کی بادشاہت اور سامراجی نظام کا خاتمہ ہو اور اسلامی جمہوریہ قائم ہو موجودہ حکومت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے کیوں کہ یہ ایک ایسی اسمبلی سے اعتماد کو ووٹ کا حاصل کر رہی ہے جس کو ہرگز ایرانی قوم نے انتخاب نہیں کیا میں نے بارہا اس بات کی تاکید کی ہے کہ شاہ کی سربراہی میں ہر حکومت قابل مذمت ہے لھذا میں اور ایران کی عوام اس نئی حکومت کی مذمت کرتے ہیں یہ معمولی آزادی اور اسرائیل کا تیل بند کرنا صرف لوگوں کی فکر کو منحرف کرنے کا ذریعہ ہے اور اس طرح کی باتوں سے خالی لوگوں کو ان کے اہداف سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جب کہ ایرانی عوام ان کی سازشوں کو اچھی طرح سے سمجھتی ہے اور ان کی سازشوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے دی اسٹریٹ ٹائمز کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم کی مزاحمت دنیا میں بے نظیر ہے ایرانی عوام نے جہنمی ظلم کو ختم کرنے کے لیے اتنی بہادری سے جنگ لڑی کہ مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا۔ خونی جدوجہد جو بالآخر آزادی کا باعث بنے گی ایرانی عوام چاہتے ہیں کہ پہلوی خاندان کی بادشاہت اور سامراجی نظام کا خاتمہ ہو اور اسلامی جمہوریہ قائم ہو موجودہ حکومت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے کیوں کہ یہ ایک ایسی اسمبلی سے اعتماد کو ووٹ کا حاصل کر رہی ہے جس کو ہرگز ایرانی قوم نے انتخاب نہیں کیا میں نے بارہا اس بات کی تاکید کی ہے کہ شاہ کی سربراہی میں ہر حکومت قابل مذمت ہے لھذا میں اور ایران کی عوام اس نئی حکومت کی مذمت کرتے ہیں یہ معمولی آزادی اور اسرائیل کا تیل بند کرنا صرف لوگوں کی فکر کو منحرف کرنے کا ذریعہ ہے اور اس طرح کی باتوں سے خالی لوگوں کو ان کے اہداف سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جب کہ ایرانی عوام ان کی سازشوں کو اچھی طرح سے سمجھتی ہے اور ان کی سازشوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ایک سوال کے جواب میں کہا میں اور دوسرے علماٗء حکومت میں کسی بھی مقام کو نہیں لیں گے کیوں کہ علماء کا کام لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے لیکن ہم شاہ کو ہٹا کر اور اس پہلوی حکومت کے سلسلے کو ختم کر کے ایک اسلامی حکومت قائم کریں گے اب ایران کی غیور قوم اس ذلت کو مزیر برداشت نہیں کرے گی اور انشاءاللہ بہت جلد اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائے گی۔

ای میل کریں