جیل میں امام خمینی کا طریقہ کار
امام رہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کے امام جسم اور روح دونوں کا خیال رکھتے تھے جسم کے لحاظ سے ہمیشہ اپنی صحت کا خیال رکھتے تھے جو چیزیں اُنکی عمر کے مناسب ہوتی تھیں اُسکی رعایت کرتے تھے امام رہ ہر دن اپنے گھر کے صحن کے ارد گرد ایک چکر لگاتے تھے انھوں نے اس کام کے لئے خود کو پابند کیا ہوا تھا۔مرحوم آقا مصطفی نے فرمایا: امام 24گھنٹوں کی گرفتاری میں انھیں جیل میں زیادہ تر انفرادی سل میں رکھا گیا اور آپ نے وہاں بھی چہل قدمی کو ترک نہیں کیا۔