امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص اس بابرکت مہینے میں نہیں بخشا گیا تو وہ آیندہ رمضان تک نہیں بخشا جائیگا
منگل, اپریل 13, 2021 11:22
اسلام میں تمام چیزوں کو بیان کیا گیا ہے اور قرآن بھی انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں اور مسائل پر گفتگو کرتا ہے
جمعرات, اپریل 08, 2021 11:48
پير, مارچ 22, 2021 12:47
جمعرات, مارچ 18, 2021 02:17
جیل میں بھی منظم تھے
منگل, مارچ 16, 2021 10:00
بعثت تاریخ اسلام اور اسلامی اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خداوندمتعال نے رسالت پر مبعوث فرمایا، دینی اصطلاح میں خداوندمتعال کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کے لئے کسی نبی یا رسول کے بھیجنے کو بعثت کہا جاتا ہے لیکن روز مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے
جمعرات, مارچ 11, 2021 03:59
انبیاء اس لیے آئے ہیں کہ انسانی نفوس کا تزکیہ کریں، انسان کی تربیت کریں، کتاب کی تعلیم دیں، اسے حکمت سے آراستہ کریں
بدھ, مارچ 03, 2021 10:53
امام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شخصیت مکمل معجزہ تھی ان کی مانند کسی دوسرے کا ہونا ناممکن ہے۔ میرے خیال کے مطابق اگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس واحد ہستی کے علاوہ کسی دوسرے کی تربیت نہ کی ہوتی تو ان کے لئے وہی کافی ہوتا جیسا کہ پیغمبر اسلام کو مبعوث کیا گیا تھا
جمعرات, فروری 25, 2021 03:20