آپ کا دل صاف ہے

آپ کا دل صاف ہے

شہید مرتضی جاویدی کے اہل خانہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے شہید مرتضی جاویدی کو

پير, اکتوبر 19, 2020 03:07

مزید
امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج  درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔

منگل, جون 09, 2020 10:45

مزید
15/ ویں شوال تاریخ کے آئینہ میں

15/ ویں شوال تاریخ کے آئینہ میں

ایسے ہنگامی اور ناگفتہ بد حالات میں علی (ع) کے سوا سارے کے سارے پیغمبر کو چھوڑ کر فرار کر گئے

اتوار, جون 07, 2020 12:08

مزید
صدر اسلام میں حکام اور عوام  کے درمیان تعلقات

صدر اسلام میں حکام اور عوام کے درمیان تعلقات

کسی بھی ملک کےحاکم اور عام آدمی میں کوئی فرق نہیں ہونا چاہیے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود حکومت کے سربراہ تھے اور لوگوں کے ساتھ ان کا برتاو ایسا تھا کہ آپ مسجد اقصی میں عام لوگوں کے ساتھ بیتھ کر اُن کے مسائل سنتے اور حل کرتے تھے اور اگر کوئی اجنبی باہر سے آتا تھا تو اسے وہاں پر موجود لوگوں سے سوال کرنا بڑتا تھا کہ آپ میں سے سر براہ اور حاکم کون ہے امیر المومنین علیہ السلام کے زمانے میں بھی حاکم عدالت میں حاضر ہوا تھا اور جج نے جب علی علیہ السلام کا احترام کرنا چاہا تو آپ نے منع کر دیا اور فرمایا کہ آپ کو میرا احترام کرنے کا حق نہیں ہے ہم دونوں آپ کی عدالت میں ہیں اور ہم میں کوئی فرق نہیں ہے اس کے جج نے علی علیہ السلام کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا جس کو علی علیہ السلام نے خندہ پیشانی سے قبول کر لیا۔

جمعرات, اپریل 30, 2020 11:26

مزید
ہمدردانہ رویہ

ہمدردانہ رویہ

منگل, اپریل 07, 2020 01:22

مزید
Page 4 From 13 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >