امام حسین (ع) تمام کمالات اور فضائل میں تمام انسانوں سے برتر تھے
هفته, فروری 25, 2023 10:38
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
حضرت زہرا س جنہوں نے اس پرچم کو اونچا رکھنے کیلئے کس قدر مصیبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں
منگل, دسمبر 27, 2022 09:28
اسلام میں حسن اخلاق اور خندہ پیشانی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہاں تک کہ بہت سے دینی پیشواؤں نے حسن اخلاق کو ایمان کے مکمل ہونے کی علامت اور اصحاب الیمین کے اعمال میں اسے سرفہرست قرار دیا ہے
منگل, مئی 31, 2022 12:42
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
راوی: حجت الاسلام و المسلمین مصطفی زمانی
جمعرات, جنوری 13, 2022 11:57
جمعه, دسمبر 31, 2021 11:06
تاریخِ امت میں عاشورا راہِ حق میں چلنے والی تحریکوں میں سب سے عظیم تحریک ہے
بدھ, ستمبر 22, 2021 09:52