کوتوالی کی افواج اس احتجاج کا مقابلہ کرنے کی تاب نہ لا سکیں اور لوگوں نے کچھ دیر کے لئے شہر کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا
منگل, فروری 18, 2020 10:54
ایسے وقت میں جب کہ اسلام اور ہمار پیارا ملک خونخوار امریکا کے مقابلے میں کھڑا ہے ضروری ہے کہ تمام طبقے کے افراد ایک صدا ہو کر اپنے اس دشمن کا مقابلہ کریں اغیار اور پہلوی خاندان کے پلید عناصر کو ملک کے حالات خراب کرنے کا موقع نہ دیں ہماری پوری قوم کو ایسے باتوں اور کاموں سے پرھیز کرنا چاہیے جس سے ملک میں اختلاف پیدا ہو اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہو ہمیں اپنے مراجع اور علماء کرام کا احترام کرنا ہو گا اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کو نقصان پہنچانے کی طاق میں لگے ہوے ہیں ہمیں ہوشیاری سے کام لیتے ہوے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔
جمعه, دسمبر 06, 2019 03:43
ہماری اور ہماری قوم کی سب سے پہلی مانگ یہ ہیکہ شاہ حکومت چھوڑ دے لیکن ہمارا مسئلہ صرف شاہ نہیں ہے بلکہ ہم ہر اس حکومت کے مخالف ہیں جس میں ایرانی عوام کی راے شامل نہ ہو یا وہ بھی شاہ کی طرف ان سپر طاقتوں سے وابستہ ہو تو ہم شاہ کی طرح ایسی حکومتوں کے خلاف بھی تحریک چلائیں گے ہماری تحریک صرف شاہ کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہر اس حکومت کے خلاف ہو گی جو ان طاقتوں کی غلامی کرے گی کی جن کو شاہ نے بٹھایا ہوا ہے اگر کوئی حکومت ایرانی عوام کی راے کو اہمیت نہیں دے گی ہم اس کی بھی مخالفت کریں گے ہمیں ایرانی قوم کی خدمت کرنا ہے میں ایران میں رہوں یا کہیں باہر مجھے یہ دیکھنا ہیکہ میں کہاں سے اپنی قوم کی بہتر خدمت کر سکتا ہوں۔
هفته, نومبر 30, 2019 11:49
خداوند عالم رہبر انقلاب کے درجات کوبلند کرے اور ایران کی عوام کی حفاظت کرے اور اسلامی نظام کو حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) کے ظہور سے متصل کرے
منگل, فروری 12, 2019 11:33
اس ایام میں دو حکومت ایک ہی مرکز میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں
پير, فروری 11, 2019 03:53
انقلاب ِفرانس (1789ء)، انقلابِ روس(1917ء) کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب (1979ء) تاریخ معاصر کے اہم ترین واقعات میں سے ہیں، جن سے نہ صرف یہ ممالک بلکہ پوری دنیا متاثر ہوئی
منگل, مارچ 27, 2018 05:14
اے امام، اے خمینی؛ چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری؛ ہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری
پير, فروری 12, 2018 05:25
چھٹا مجموعہ
اتوار, فروری 11, 2018 12:29