امام خمینی

ملکی حالات کو بہتر بنانا شرعی ذمہ داری ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ایسے وقت میں جب کہ اسلام اور ہمار پیارا ملک خونخوار امریکا کے مقابلے میں کھڑا ہے ضروری ہے کہ تمام طبقے کے افراد ایک صدا ہو کر اپنے اس دشمن کا مقابلہ کریں اغیار اور پہلوی خاندان کے پلید عناصر کو ملک کے حالات خراب کرنے کا موقع نہ دیں ہماری پوری قوم کو ایسے باتوں اور کاموں سے پرھیز کرنا چاہیے جس سے ملک میں اختلاف پیدا ہو اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہو ہمیں اپنے مراجع اور علماء کرام کا احترام کرنا ہو گا اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کو نقصان پہنچانے کی طاق میں لگے ہوے ہیں ہمیں ہوشیاری سے کام لیتے ہوے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ملک میں کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوے ایران قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں فرمایا ایسے وقت میں جب کہ اسلام اور ہمار پیارا ملک خونخوار امریکا کے مقابلے میں کھڑا ہے ضروری ہے کہ تمام طبقے کے افراد ایک صدا ہو کر اپنے اس دشمن کا مقابلہ کریں اغیار اور پہلوی خاندان کے پلید عناصر کو ملک کے حالات خراب کرنے کا موقع نہ دیں مجھے افسوس سے یہ بات کہنی پڑھ رہی ہے کہ کچھ افراد دشمن کی سازش کو نہ سمجھتے ہوے ملک آشوب برپا کرتے ہیں میری پوری قوم سے گزارش ہیکہ  ہماری پوری قوم کو ایسی باتوں اور کاموں سے پرھیز کرنا چاہیے جس سے ملک میں اختلاف پیدا ہو اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہو ہمیں اپنے مراجع اور علماء کرام کا احترام کرنا ہو گا اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کو نقصان پہنچانے کی طاق میں لگے ہوے ہیں ہمیں ہوشیاری سے کام لیتے ہوے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔

اسلامی تحریک کے راہنما روح اللہ موسوی نے اپنے اس پیغام میں یونیورسٹیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ میں ملک کے ہر جوان سے چاہیے وہ یونیورسٹی کا طالب علم چاہیے حوزہ علمیہ میں دینی تعلیم حاصل کرنے والا ہو چاہیے مفکر ہو یا مصنف ہو عاجزانہ گزارش کرتا ہوں کہ ایسے حساس موقع پر ہر قسم کے آپسی اختلاف سے پرہیز کرتے ہوے اپنے دشمن کو اپنا ہدف قرار دیں میں اس کام  کو ایک شرعی ذمہ داری سمجھتا ہوں انہوں نے فرمایا کہ ہمیں معلوم ہیکہ امریکہ اس انقلاب کا دشمن ہے جو مختلف طریقوں سے اس انقلاب کو ضربہ لگانا چاہتا ہے امریکہ  مسلمانوں کو دو حصوں میں تقسیم کر کے انھیں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے اپنے ایک دوسرے پیغام میں فرمایا کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی قانون بنانے والوں کا شکر گزار ہوں یہ اس قانون کی وجہ سے کچھ لوگ پریشان ہیں لیکن میں مجھے کوئی پریشانی نہیں یہ قانون علماء کی نگرانی میں بنا ہے انشاء اللہ اس قانون سے ساری مشکلا ت حل ہوں گی ہمارا ہدف بھی اسلام کو زندہ کرنا تھا اور الحمد للہ اسلامی جمہوریہ ایران کا قانون بھی اسلامی قوانین کے مطابق بنا ہے

ای میل کریں