جس دن شاہ فرار کیا ہے اس دن ہم لوگ نوفل لوشاتو میں تھے
بدھ, نومبر 06, 2019 10:53
حضرت امام خمینی (رح) ان ایام کو ایام الله کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان ایام کی برکتوں اور سعادتوں سے استفادہ کرنا چاہیئے
بدھ, نومبر 06, 2019 08:02
4 نومبر 1964 کی صبح کو شاہ کے بھیجے ہوے کمانڈوز نے قم میں امام خمینی (رح) کے گھر کا محاصرہ کیا ہوا تھا شاہ کے کارندوں نے امام خمینی(رہ) کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے تہران کے مہر آباد ہوائی اڈے لے گئے جہاں سے ایک فوجی طیارے کے ذریعے انھیں ترکی بھیج دیا گیا ساواک کی نظارت میں امام خمینی(رح) کو تہران سے انقرہ منتقل کیا گیا اس فوجی طیارے میں امام خمینی کے علاوہ ساواک کے اعلی حکام اور اہلکار بھی موجود تھے جنہوں نے اسلامی انقلاب کے بانی کے ہمراہ ترکی تک سفر کیا امام خمینی(رح) کو امریکہ کے اشاروں پر ترکی تبعید کیا گیا تھا جس کے بارے میں خود امریکی اخبار نے لکھا تھا۔
منگل, نومبر 05, 2019 03:06
اول : پاک ہو
منگل, نومبر 05, 2019 10:14
فرانسیسی صدر جو تمام مشکلات کے حل کو امریکی صدر کیساتھ ایک ملاقات کا مرہون منت سمجھتے ہیں، یا تو انتہائی سادہ ہیں یا امریکیوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں
منگل, نومبر 05, 2019 08:22
ہمارے جوانوں نے جس اڈے پر قبضہ کیا ہے وہ جاسوسی اور اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کو مرکز تھا امریکا کو اس بات کی امید تھی کہ شاہ کو وہاں لے جا کر سازشیں کرے گا اور ایران میں بھی ایک جاسوسی اڈہ قائم رکھے گا اور ہمارے جوان چپ چاہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں گے الحمد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے ایرانی طلباء نے امریکہ کی ساری امیدوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا امریکہ ہمیشہ اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کرتا رہا ہے لیکن ایرانی عوام نے ہمیشہ اسے اپنی سازشوں میں ناکام بنایا ہے امریکا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
پير, نومبر 04, 2019 02:29
4 نومبر 1979 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے امریکہ کے جاسوسی اڈے کو اپنے قبضہ میں لے لیا تھا
پير, نومبر 04, 2019 01:59
امام خمینی (رح) کو کہاں سے گرفتار کر کے ترکی بھیجا گیا؟
پير, نومبر 04, 2019 01:57