حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید
جمعرات, دسمبر 26, 2019 03:25
قرآن کریم میں ہے کہ خداوند عالم تمام نے تمام انبیاء سے میثاق کیا کہ دیگر انبیاء کی تائید کریں اور اپنے سے پہلے والے نبی پر ایمان رکھتے ہوں
بدھ, دسمبر 25, 2019 09:23
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید نے حال ہی میں اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک پیغام بھیجا ہے
منگل, دسمبر 24, 2019 03:30
انڈیا میں حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں
پير, دسمبر 23, 2019 03:37
ایک مؤمن شخص کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ وہ تمام حقیقتوں کی حفاظت کرتے ہوئے تمام انسانوں کو خدا کی جانب دعوت دے
جمعه, دسمبر 20, 2019 05:08
دہلی میں جامع مسجد کے باہر بھیم آرمی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو حراست میں لے لیا گیا تھا لیکن وہ پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار کرگئے ہیں -
جمعه, دسمبر 20, 2019 04:53
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ان تمام مہلک ہتھیاروں کو امریکہ نے فروخت کیا ہے
پير, دسمبر 16, 2019 11:20