اولی الامر افراد کی اطاعت کیوں واجب ہے

اولی الامر افراد کی اطاعت کیوں واجب ہے

اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔

پير, جنوری 17, 2022 11:58

مزید
اگر مالک زکات عائد ہونے کے بعد اوراس کی ادائیگی سے پہلے فوت ہوجائے تو زکات کس پر عائد ہوتی ہے؟

اگر مالک زکات عائد ہونے کے بعد اوراس کی ادائیگی سے پہلے فوت ہوجائے تو زکات کس پر عائد ہوتی ہے؟

اگر مالک زکات عائد ہونے کے بعد اوراس کی ادائیگی سے پہلے فوت ہوجائے جبکہ اصل جنس باقی ہوتواس اصلی جنس ہی سے زکات ادا کی جائے گی

منگل, دسمبر 21, 2021 10:49

مزید
حد نصاب کے لئے غلات کا معیار کیا ہے؟

حد نصاب کے لئے غلات کا معیار کیا ہے؟

حد نصاب کے لئے غلات کے خشک ہونے کاوقت معیار ہے

اتوار, دسمبر 19, 2021 10:49

مزید
اگر کوئی شخص نصاب کے مساوی قرض لے اوراسے اسی حالت میں  اپنے پاس رکھے یہاں  تک کہ سال پورا ہوجائے تو کس پر زکات دینا واجب ہے؟ مقروض یا قرض دینے والے؟

اگر کوئی شخص نصاب کے مساوی قرض لے اوراسے اسی حالت میں اپنے پاس رکھے یہاں تک کہ سال پورا ہوجائے تو ...

اگر کوئی شخص نصاب کے مساوی قرض لے اوراسے اسی حالت میں اپنے پاس رکھے

جمعه, دسمبر 17, 2021 10:49

مزید
اگرکوئی شخص کسی نصاب کامالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں  ملاوٹ ہے یا نہیں کیا اس پر زکات واجب ہے؟

اگرکوئی شخص کسی نصاب کامالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں ملاوٹ ہے یا نہیں کیا اس پر زکات ...

اگرکوئی شخص کسی نصاب کا مالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں ملاوٹ ہے یا نہیں تواقویٰ یہ ہے کہ اس پر کچھ واجب نہیں ہے

بدھ, دسمبر 15, 2021 10:49

مزید
Page 22 From 91 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >