جو شخص اپنے عیال کے پاس نہ ہو کیا اس پر ان کی زکات کی ادائیگی واجب ہے؟

جو شخص اپنے عیال کے پاس نہ ہو کیا اس پر ان کی زکات کی ادائیگی واجب ہے؟

جوشخص اپنے عیال کے پاس نہ ہواس پران کی زکات کی ادائیگی واجب ہے

سوال: جوشخص اپنے عیال کے پاس نہ ہو کیا اس پران کی زکات کی ادائیگی واجب ہے؟

جواب: جوشخص اپنے عیال کے پاس نہ ہواس پران کی زکات کی ادائیگی واجب ہے مگریہ کہ اس نے انہیں  وکیل بنادیا ہو کہ اس کے مال سے ادا کردیں  اور وہ قابل اعتماد بھی ہوں  کہ ادا کردیں  گے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 46

ای میل کریں