قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
هفته, جون 06, 2015 09:55
غیر خدا کی طرف متوجہ ہونا، انسان کو ظلماتی اور نورانی حجابوں میں گرفتار کردیتا ہے
منگل, مئی 12, 2015 11:27
یہ احساس صرف جوانی کی وجہ سے نہیں ہے کہ صرف جوانی کی وجہ سے ایسے کلمات زبان سے ادا کر دیئے جائیں
بدھ, مئی 06, 2015 10:34
امام خمینی(رہ) شیعہ مراجع عظام میں سے ایک مرجع ہونے کے سبب اسلامی انقلاب کی کامیابی سے برسوں قبل بهی افغانستان میں ایک بڑی تعداد آپ کی تقلید کرتی تهی۔
جمعرات, فروری 19, 2015 08:04
جس وقت امام خمینی(رہ) کی وفات کا اعلان ہوا اس کو ایران کی تاریخ کا سیاہ ترین دن مانا جاتا ہے اور یہ بدترین واقعہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ملت کے ذہن سے کبهی محو نہیں ہوگا۔
جمعرات, جنوری 01, 2015 11:51
امام خود ایک حقیقی شیعہ تهے اور ان کے ذریعے سے حقائق شیعہ کی شناخت کی جاسکتی ہے
منگل, دسمبر 30, 2014 01:56
امام کے تفکر کا بنیادی پہلو ایران کا مغرب کے اقتصادی و سیاسی نفوذ کے دائرے سے نکلنا ہے
جمعرات, دسمبر 18, 2014 11:19
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19