غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی ایک عدالت نے منگل کے روز نائجیریا کی اسلامک موومنٹ آف نائجیریا کے سربراہ اور شیعہ عالم دین ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینہ ابراہیم کو بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے جو دونوں سنہ 2015 سے جیل میں بند تھے۔
جمعرات, جولائی 29, 2021 06:27
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اور تہران علم و صنعت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد نے اپے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا شیخ زکزاکی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران پہنچ کر امام خمینی(رح) سے ملاقات کی جس میں امام (رہ) نے شیخ زکزاکی کو قرآن مجید تحفے میں دیا یہی ملاقات شیخ زکزاکی کے شیعہ ہونے کی وجہ بنی۔
جمعه, مارچ 08, 2019 04:47
یمن کی تنظیم مستقبل العدالہ کے سکریٹری جنرل
هفته, فروری 24, 2018 11:45
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ملک کے جنوبی جنگی علاقوں کا دورہ
منگل, ستمبر 27, 2016 03:54
ایران کے مختلف نقاط میں سیاسی،ثقافتی اور قرآنی پروگراموں میں تقاریر کے لئے دعوت دینا مظلوموں کا ساتھ دینے کی نشانی ہے
هفته, ستمبر 10, 2016 08:40
احمد روفی يوسف، نيجريه کے اہل قلم
بدھ, ستمبر 09, 2015 10:36
امام خود ایک حقیقی شیعہ تهے اور ان کے ذریعے سے حقائق شیعہ کی شناخت کی جاسکتی ہے
منگل, دسمبر 30, 2014 01:56
علی موسوی ماچیکا، نیجریہ، روزنامہ نگار، فرانس نیوز ایجنسی
بدھ, اگست 13, 2014 10:27