امام خمینی، برسی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی نظر میں

امام خمینی، برسی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی نظر میں

علی موسوی ماچیکا، نیجریہ، روزنامہ نگار، فرانس نیوز ایجنسی

امام خمینی(رح) ظلم و بے عدالتی کے مخالف تهے۔  نہ صرف ایران میں بلکہ پوری دنیا  میں ناانصافی اور بے عدالتی کی مذمت کرتے تهے۔ اسلامی معاشرہ کے لئے استقلال کا مسئلہ امام کے تفکر میں بہت اہمیت رکهتا تها۔ وابستگی سے ترقی کی رفتار میں کمی آتی ہے۔ میں امام کے اس سیاسی تفکر کا دل سے معتقد ہوں یہ نمونہ نہ صرف ایران کے لئے بلکہ تمام اسلامی ممالک کے لئے راہ گشا ہے۔

ای میل کریں