کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کرنا شاید تشریفاتی اور احتراما ہو ورنہ ہر دن مزدوروں کا دن ہے کیوں کہ یہ دنیا انہی مزدوروں کی وجہ سے چلتی ہے اگر ہم کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کریں گے تو یہ ایسا ہوگا جیسے ہم ایک دن سورج سے مخصوص کریں اور ایک دن نور سے حالاںکہ کہ ہر دن نور بھی ہے اور ہر دن سورج بھی ہے تو ہم ان کو کسی ایک دن سے مخصوص نہیں کر سکتے اسی طرح یہ مزدور بھی ہر روز اس دنیا کا حصہ ہیں انہیں ایک دن سے مخصوص کرنا شاید احتراما ہو ورنہ ہر دن ان کا ہے کام اور کام کرنے والے ہر جگہ موجود ہیں دنیا کا کوئی بھی کونہ ان دونوں سے خالی نہیں۔
مزید