ایرانی قوم نے اسلام کی خاطر گرانقدر قربانیاں پیش کی ہیں
فرزندان اسلام اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا اور یاد گاران امام حسین علیہ السلام کے لیئے اسلام کی راہ میں جان قربان کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے عظیم الشان ملت اسلام نے کوفہ کی مسجد سے لے کر کربلا کے صحرا تک اسلام اور خدا کی خاطر گرانقدر قربانیاں پیش کی ہیں ایران بھی اس جذبے سے مستثنی نہیں ہے ایران کے ہر گھر میں شہید ہے قیامت کے دن ایرانی قوم اللہ تعالی کی بارگاہ میں ار نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسم کے سامنے سر بلند ہو کر شہداء کی صف میں کھڑی ہو گی علماء کرام سے لے میدان جنگ میں لڑنے والے تمام سپاہی اس صف کا حصہ ہوں گے ملک کے مغرب اور جنوب میں ہماری آنکھوں کے نور اسلام دین کی راہ میں قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن اسلامی انقلاب کے دشمن اگر کچھ لوگوں کو گنہگار مانتے ہیں کہ تو ان بچوں کی کیا غلطی جو ان کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) فرزندان اسلام اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا اور یاد گاران امام حسین علیہ السلام کے لیئے اسلام کی راہ میں جان قربان کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے عظیم الشان ملت اسلام نے کوفہ کی مسجد سے لے کر کربلا کے صحرا تک اسلام اور خدا کی خاطر گرانقدر قربانیاں پیش کی ہیں ایران بھی اس جذبے سے مستثنی نہیں ہے ایران کے ہر گھر میں شہید ہے قیامت کے دن اللہ تعالی کی بارگاہ میں ار نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسم کے سامنے سر بلند ہو کر شہداء کی صف میں کھڑی ہو گی علماء کرام سے لے میدان جنگ میں لڑنے والے تمام سپاہی اس صف کا حصہ ہوں گے ملک کے مغرب اور جنوب میں ہماری آنکھوں کے نور اسلام دین کی راہ میں قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن اسلامی انقلاب کے دشمن اگر کچھ لوگوں کو گنہگار مانتے ہیں کہ تو ان بچوں کی کیا غلطی جو ان کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید عبدالحسین دستغیب اخلاق کے استاد اسلامی انقلاب کے ساتھ پائبند تھے کیا اسلام کی خدمت کرنا ہی ان کا جرم ہے ان لوگوں نے اسلامی انقلاب کے مختلف شہروں پر بمباری کرنے کے بعد مسجد کے محراب میں بھی مظلوم لوگوں کا خون بہایا یہ سب صرف اسلام اور اسلامی انقلاب کی دشمنی میں ہو رہا ہے۔