انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
نہیں ، میں  بالکل نہیں  گھبرایا

راوی: ڈاکٹر محمود بروجردی

نہیں ، میں بالکل نہیں گھبرایا

پندرہ خرداد (۵ جون) کو امام (ره) جیل سے جب رہا ہوئے

جمعرات, نومبر 12, 2015 12:41

مزید
انقلاب اسلامی اور فرزندان خمینی کی قربانیاں

انقلاب اسلامی اور فرزندان خمینی کی قربانیاں

جس کی دھوم آج بھی چہار سو پھیلی ہوئی ہے

اتوار, مئی 24, 2015 02:39

مزید
ایک مرد الہی، خدا کا ودیعہ بن کر نمودار ہوا

ایک مرد الہی، خدا کا ودیعہ بن کر نمودار ہوا

امام(رح) نے دنیا کے مستکبروں کو للکارا اور اس کے رعب و دبدبے سے مستکبروں اور طاغوتوں کی انحرافی آوازیں ان کے گلے میں دب کر رہ گئیں۔

بدھ, فروری 04, 2015 09:28

مزید
امام کو جیسے تهے ویسے ہی متعارف کروایں: سید حسن خمینی

امام کو جیسے تهے ویسے ہی متعارف کروایں: سید حسن خمینی

سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟

هفته, ستمبر 27, 2014 03:05

مزید
Page 4 From 4 1 | 2 | 3 | 4