میں نہیں ڈرتا

میں نہیں ڈرتا

راوی: سید حسن خمینی

آیت سید حسن خمینی نے امام خمینی(رح) کی شجاعت اور نہ ڈر ہونے کی اصل وجہ کو، آپ کا اللہ تعالی سے روحانی تعلق اور ارتباط قرار دیتے ہوئے خود امام کی زبانی ایک واقعہ کی یاد بیان کیا کہ ایران میں سنہ ۱۳۴۲ ھ، شمسی کی شرائط میں جب شاہی گاڑد اور کارندوں نے، معصومہ قم میں واقع آپ کے گھر میں نصف شب، حملہ آور ہوئے اور آپ کو قیدی بنا لیا؛ آپ فرماتے ہیں:

جب مجھے گرفتار کرکے تہران دارالحکومہ کی طرف چل پڑھیں تو دفعتاً انھوں نے گاڑی کو اصل راستے سے منحرف کرکے دریاچہ نمک کی سمت روانہ ہوگئیں؛ اس وقت میری سمجھ سے یہ گزرا کہ اب مجھ قتل کرنے لے جا رہے ہیں!

اسی اثنا میں، میں خود اپنی ذات کی طرف رجوع کرکے جائزہ لیا کہ آیا میرے اندر خوف اور ڈرنے کا کوئی اثر ہے کہ نہیں؟ تو مجھے یقین ہوا کہ نہیں! میں نہیں ڈرتا ہوں!

 

ماخذ: جماران

ای میل کریں