بدھ, اپریل 19, 2023 10:37
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مشترکہ لائحۂ عمل میں اہم اور بنیادی نکتہ، دنیا میں سیاسی آرڈر کو تبدیل کرنے کے بارے میں یکساں سوچ تک پہنچنا ہے
هفته, اکتوبر 15, 2022 09:42
ماری قوم نے امام حمینی ﴿رہ﴾ کی قیادت میں اپنی مملکت سے غیروں کو نکال باہر کیا اور خود اپنی تقدیر پر مسلط ہوئی اور آج خطے کی اقوام اس تجربے کو مثال بنا کر اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2022 11:43
محقق کا مقصد: امام خمینی (رح) اور عزالدین نسفی کی نظر میں انسان کے کمال اور ترقی کے لئے علمی طریقہ کار اور نمونہ پیش کرنا
جمعه, ستمبر 09, 2022 10:40
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
اتوار, جنوری 30, 2022 08:18
حالات حاضرہ کے حوالے سےبات کرتے ہوئے آپ نے بیان کیا کہ احادیث میں زمانے کی شناخت کی بہت تاکید کی گئی ہے
هفته, جولائی 10, 2021 02:09
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔
پير, فروری 08, 2021 09:00