ہم جانتے ہیں کہ اس عظیم انقلاب نے جو ستمگروں اور جہاں خواروں کے ہاته کو ایران سے دور کردیا ہے وہ الہی تائیدات کے زیر سایہ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے
اتوار, اگست 31, 2014 07:37
آیت الله نوری همدانی نے امام خمینی(ره) کی اس بیانات کی طرف اشارہ کىا کہ صىهونی حکومت مسلمانوں کے لئے تباہی ہے جبکہ بعض خود فروختہ اسلامى ممالک کے حکام غاصب حکومت کے ساته تعاون مىں مصروف ہىں۔
اتوار, اگست 03, 2014 04:29
حسینی انقلاب اور امام خمینی کے انقلاب یہ دو الگ الگ انقلاب نہیں بلکہ ایک ہی انقلاب ہے، حسینی انقلاب سرچشمہ ہےخمینی کا انقلاب اسی سرچشمہ سے پهوٹا ہوا چشمہ ہے، روح اللہ کا انقلاب بےمثال حسینی انقلاب کی کرنیں ہیں
جمعه, جون 13, 2014 10:15
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16
دنیا کے عظیم الشان رہبر امام خمینی(رح) کا مرقد مطہر ایران میں مشہور ہے، آپ کے مزار اقدس کا جنوبی دروازہ تہران کے بہترین علاقہ گلزار شہداء کے نزدیک بہشت زہرا قبرستان میں واقع ہے
بدھ, اپریل 16, 2014 02:13