امام خمینی (ره) کی نظر میں قرآن کریم اگرچہ ایک کتاب ہے جسے ہم دیکهتے ہیں، سنتے ہیں، جس کی تلاوت کرتے ہیں اور جس کے ظاہری معانی کو سمجهتے ہیں، لیکن قرآن کی حقیقت ایک دوسری چیز ہے
پير, دسمبر 29, 2014 12:54
یہ تو اسلام کے ساته سازگار نہیں! ایک شخص اسلامی جمہوریہ میں، جمہوری اسلامی کا ایک پاسبان ظلم کرے، پاسدار جمہوری اسلامی جو اسلام کی پاسداری کرنا چاہئے، خدا کے بندوں پر ظلم کرے۔
جمعرات, دسمبر 25, 2014 08:16
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49
امام کے تفکر کا بنیادی پہلو ایران کا مغرب کے اقتصادی و سیاسی نفوذ کے دائرے سے نکلنا ہے
جمعرات, دسمبر 18, 2014 11:19
امام خمینی(رح): بات صرف گریہ کی نہیں ہے اور گریہ دار جیسی صورت بنانے کی نہیں ہے، بلکہ اس میں کچه سیاست ہے۔ ہمارے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تهے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
جمعه, دسمبر 12, 2014 11:14
یاد رہے کہ فروری 2006ء میں عراق پر امریکی قبضے کے وقت تکفیری جنگجوؤں نے سامراء میں امام عسکری(ع) کے مزار کو دهماکے سے اڑا دیا تها۔
جمعرات, دسمبر 11, 2014 11:15