سلمان رشدی کے مقابلے میں

سلمان رشدی کے مقابلے میں

امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // اہل سنت والجماعت کے عالم دین مولوی نواب نقشبندی کا کہنا ہے:

امام خمینی نے مغرب کی فاسد ثقافت میں ڈوبے ایرانی سماج کو مکمل طرح سے اسلامی سماج میں تبدیل کردیا۔

تاریخ بشریت کی اس عظیم شخصیت نے مسلمانوں کی بے حرمتی پر سلمان رشدی کے مقابلے میں عالم اسلام کے طولانی سکوت کے بعد ایسا فتوی جاری کیا جس سے تمام بڑی طاقتوں اور اسلام مخالف حکومتوں کی چولیں ہل گئیں۔

ای میل کریں