ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
مؤرخین کے مطابق جن لوگوں نے امام حسن علیہ السلام کو ان کی زندگی کے دوران اور ان کی شہادت کے بعد ایذا رسانی میں موثر کردار ادا کیا
پير, ستمبر 26, 2022 08:31
مبینہ یہودی قتل عام سے متعلق افسانے ہولوکاسٹ کے بارے امریکی خبرنگار کے اس سوال پر کہ کیا آپ ہولوکاسٹ پر یقین رکھتے ہیں؟
منگل, ستمبر 20, 2022 12:16
مسلم خواتین کے مقام و مرتبہ کی حفاظت، اثبات اور اس کی ترقی کے طریقے
جمعرات, اگست 25, 2022 10:34
شیخ طہ صابونچی؛ لبنانی شخصیت
اتوار, اگست 21, 2022 12:40
امام حسین ع کی تحریک، ہر زمانے کیلئے سبق آموز
منگل, اگست 02, 2022 12:43
مقررین نے سابقہ حکومت کی وضع کردہ زائرین پالیسی کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس ہتھکنڈے سے عوام کو عازم زیارات مقدسہ ہونے سے نہیں روکا جا سکتا
جمعرات, جولائی 28, 2022 10:17
بائیڈن مسلسل تیل اور گیس کی تلاش میں ہے
بدھ, جولائی 27, 2022 12:15