بدھ, اپریل 01, 2020 11:41
میں ماہ شعبان میں جب کبھی امام کے دروازہ کے پشت پر سوتا تھا تو امام آذان صبح سے 1/ گھنٹہ پہلے بیدار ہوجاتے تھے
اتوار, فروری 02, 2020 11:47
امام خمینی (رح) آذان صبح سے ایک گھنٹہ پہلے بیدار ہوجاتے تھے اور خدا سے راز و نیاز کرتے تھے
هفته, جنوری 11, 2020 08:57
حضرت امام سجاد (ع) انسانی تمام ممتاز اور نمایاں صفات، اخلاق اور فضیلت میں کمال کی حد کو پہونچے ہوئے تھے
جمعرات, اپریل 11, 2019 10:42
صحیفہ امام، ج 19، ص 64
پير, اپریل 08, 2019 01:16
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ شعبان المعظم کا مہینہ رمضان المبارک کے لئے تیاری کا مہینہ ہے رمضان المبارک کا مہینہ نزدیک ہے لہذا اس مہینے میں آپ خود کو تیار کریں اور تقویٰ الہی سے اپنے آپکو مزین کریں ایک حدیث میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کے استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں دُعیتُم الى ضیافَةِ اللَّه لوگوں کی مہمان نوازی اور اللہ تعالی کی مہمان نوازی میں فرق یہ ہیکہ جب آپ کو ایک شخص مدعو کرتا ہے تو وہ اپنی استطاعت کے مطابق آپ کی مہمان نوازی کرے گا۔
پير, اپریل 08, 2019 09:41
منتخب کلمات، ص 33
پير, اپریل 08, 2019 07:59
دعا تمام نعمتوں اور برکتوں کا ذریعہ ہے
هفته, جولائی 14, 2018 11:46