اس پر آشوب ماحول میں جب لوگوں کے لئے حجت خدا سے ملاقات ممکن نہیں تھی تو آپؑ نے مختلف علاقوں میں اپنے نمایندے اور وکیل معین کئے اور مومنین کو حکم دیا کہ شرعی رقومات ان کو دیں اور اپنے دینی سوالات بھی انہیں سے پوچھیں کیوں کہ وہ جو بھی بتائیں گے وہ میری ہی بات ہوگی
بدھ, جنوری 25, 2023 08:45
سید حسن نصر اللہ نے اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کا خیال تھا کہ عراق اور خطے کے دیگر ممالک پر قبضہ کرنا بہت آسان ہوگا
بدھ, جنوری 18, 2023 09:33
امام خمینی (رح) نے شاہ محمد رضا کے فرار سے ایک دن قبل ایک خط میں 9/ مادہ حکومتی کونسل کے اراکین کے حوالہ کیا تھا تا کہ جتنا جلد ہوسکے استعفا دے دیں۔
پير, جنوری 16, 2023 11:27
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 119
جمعه, جنوری 13, 2023 10:34
نجف میں ماہ مبارک رمضان تمام ہونے کے بعد ایک دن میں امام خمینی (رح) کے گھر آیا
جمعرات, جنوری 12, 2023 10:35
بدھ, جنوری 11, 2023 10:34
امام خمینی (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام خمینی کے آبائی شہر میں ثقافتی ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ قومی اور صوبائی عہدیداروں کی موجودگی میں ہم اس ثقافتی ہفتہ کا آغاز امام کے گھر اور یادگار امام ثقافتی اور فنکارانہ کمپلیکس میں کریں گے اور ایک ہفتہ تک مختلف ثقافتی، فنی اور سماجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ .
منگل, جنوری 10, 2023 10:26
برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کے ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں
هفته, جنوری 07, 2023 01:59