میری عزیز قوم ،اسلام کے پرچم کو لہرائے گی

1. امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

میری عزیز قوم ،اسلام کے پرچم کو لہرائے گی

جبکہ ہمار ے عزیز و عظیم امام نے اس مسئلے اور ایسی انقلابی نسل کی سنہ ۱۳۴۳(۱۹۶۴) سے پیش گوئی اور ان کا انتظار کررہے تھے، اوراس طرح امام ان لوگوں کے جواب میں کہ کس یار اورساتھی کی مددسے آپ کامیاب ہوناچاہتے ہیں؟ فرماتے تھے : میر ے سپاہی ماؤں کی گود میں ہیں !

پير, اگست 10, 2015 05:58

مزید
جس حادثہ کی آرزو امام کو تھی

امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

جس حادثہ کی آرزو امام کو تھی

اسلامی بیداری ۔ ۔ ۔ کے انتظار میں ہمار ے عظیم امام تھے،یہ آپ کی دیرنہ آرزو تھی،جس کی خبر بھی آپ نے خود دی تھی،جس طرح انھوں نے روس کے سقوط ہونے کی پیش گوئی فرمائی تھی اور اللہ تعالٰی نے اسے تحقق بخشا۔

اتوار, اگست 09, 2015 10:48

مزید
شہید عارف الحسینی، فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی(رح) کی ستائیسویں برسی:

شہید عارف الحسینی، فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے

شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔

جمعرات, اگست 06, 2015 09:26

مزید
تکفیری دہشتگردی نے دنیا کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

آیت اللہ محسن اراکی اسلام، مذہبی انتہاپسندی کا مخالف نامی بین الاقوامی کانفرنس میں:

تکفیری دہشتگردی نے دنیا کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔

بدھ, اگست 05, 2015 09:45

مزید
1400 اساتید کی وصیت نامہ امام (رح) کے تعلیمی ورکشابوں میں شرکت

وصیت نامہ امام خمینی (رح) :

1400 اساتید کی وصیت نامہ امام (رح) کے تعلیمی ورکشابوں میں شرکت

(آج تینوں قوا اور ملک کے مختلف اعلی عہداروں کو چاہیئے کہ امام کے وصیت نامہ اور آپ کی رہنمائی اور ہدایات کو اپنا لائحہ عمل قراردیں ۔)

اتوار, اگست 02, 2015 11:18

مزید
ہماری رسالت امام کی وصیت کی شناخت اور اجرا کے لئے جدوجہد

امام خمینی(رح) کے ریسرچ سینٹر :

ہماری رسالت امام کی وصیت کی شناخت اور اجرا کے لئے جدوجہد

وصیت نامہ کا مولف ہمار ے دور میں اللہ تعالیٰ کاصالح بندہ تھا،ایک فلسفی،رجالی،اصولی،فرض شناس،سیاسی،شجاع،غیرتمند اور زمانے کے تقاضوں سے آگاہ شخصیت تھی اور ان کی روحی صفات و مقام اور قابلیتوں نےاس کتاب کو ایجاد کرنے میں قابل ملاحظہ تأثیر رکھی ہے ۔

جمعه, جولائی 31, 2015 11:55

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
امام خمینی(رح) کا الہی، سیاسی وصیت نامہ / 1

امام خمینی(رح) کا الہی، سیاسی وصیت نامہ / 1

میں پرسکون دل، مطمئن قلب، شادماں روح اور فضل الہی کے آرزومند ضمیر کے ساتھ ... ابدی مقام کی طرف سفر کررہا ہوں: امام خمینی(رح)

جمعرات, جولائی 30, 2015 08:15

مزید
Page 159 From 178 < Previous | 151 | 152 | 153 | 154 | 155 | 156 | 157 | 158 | 159 | 160 | Next >