شیعہ اور سنی میں اختلاف پیدا کرنے والے نہ شیعہ ہیں نہ ہی سنی ہیں یہ لوگ صرف ان دو فرقوں میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد کا اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ہے کیوں کہ اگر کوئی اسلام پر اعتقاد رکھتا ہو وہ مسلمانوں کو متحد کرکے انہیں دشمنوں کے خلاف طاقتور بنانے کی کوشش کرے گا لیکن ایسے افراد مسلمانوں میں اختلاف ڈال کر انہیں کمزور بنا رہے ہیں آج عالم اسلام کو یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا لہذا کوئی بھی مسلمان بھی ایسے حالات میں عالم اسلام میں تفرقہ نہیں ڈالے گا، عالم اسلام میں اختلاف پیدا کرنے والے اسلام کے دشمنوں کے اشاروں پر عمل کر رہے ہیں۔
بدھ, اپریل 10, 2019 06:13
سوال: آپ اس وقت کے حالات میں اپنا فرض کیا سمجھتے ہیں؟
بدھ, اپریل 10, 2019 10:01
امریکی یونیورسٹی، روتکرز کے استاد کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)
پير, مارچ 25, 2019 03:12
امام خمینی(رح) کوفے نہیں گئے
جمعرات, فروری 28, 2019 08:29
حضرت علی (ع) کے شیعہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں تو کم سے کم اس عظیم انسان کی زندگی کا مطالعہ کریں
اتوار, فروری 24, 2019 10:58
فلاسفہ اور حکماء آئیں اور اس کتاب کے پہلے خطبہ کے جملوں کے بارے میں تحقیق کریں اور اپنے بلند و بالا افکار کا استعمال کریں اور اصحاب معرفت اور ارباب معرفت و عرفان کی مدد سے اس مختصر سے ایک جملہ کی تفسیر کریں
پير, جنوری 21, 2019 11:52
طالب علم اگر یہ چاہتا ہے کہ کامیابیاں اس کے قدم چومیں
منگل, نومبر 13, 2018 11:51
دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ اب امام تدریس کرنے کے قابل نہیں رہے اور اگر تدریس کریں گے بھی تو ناکام معلم کی طرح
بدھ, اکتوبر 31, 2018 11:53