زندہ باد اے رہبر انسانیت پائندہ باد // رہبر حق ، پیکرِ روحانیت پائندہ باد
منگل, مارچ 22, 2016 11:19
اتوار, دسمبر 27, 2015 10:36
بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے، بسیج پا برہنہ افراد کی میقات اور پاک اسلامی افکار کی معراج کا نام ہے۔ (صحیفه امام،ج21،ص194)
جمعرات, نومبر 26, 2015 11:33
امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
وہ انقلاب جو پرچم گشائے وحدت ہے // اس انقلاب کا ہر لمحہ اک عبادت ہے
بدھ, جنوری 14, 2015 06:06
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
زہرا عبداللہ، سوریہ، محقق
پير, ستمبر 01, 2014 09:29