حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ایک تاریخی معجزہ اور عالم وجود کا افتخار ہیں: جب خداوندمتعال نے انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اس نے حکم دیا کہ "وَ إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائكَةِ إِنىِّ جَاعِلٌ فىِ الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُواْ أَ تجَعَلُ فِيهَا مَن يُفْسِدُ فِيهَا وَ يَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَ نحَنُ نُسَبِّحُ بحِمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنىِّ أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمونَ" ( بقرہ/ ۳۰) اے رسول، اس وقت کو یاد کرو جب تمہارے پروردگار نے ملائکہ سے کہا کہ میں زمین میں اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں اور انہوں نے کہا کہ کیا اسے بنائے گا جو زمین میں فساد برپا کرے اور خونریزی کرے جب کہ ہم تیری تسبیح اور تقدیس کرتے ہیں تو ارشاد ہوا کہ میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ہو۔
منگل, جنوری 28, 2020 10:35
منگل, نومبر 26, 2019 10:41
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں جن اصولوں کے پابند تھے ایک اعتبار سے ان کی تین قسمیں ہیں: ۱۔ وہ اصول جن کی آپؐ نے کافر و مسلمان دونوں کی نسبت رعایت کی۔ ۲۔ وہ اصول جو صرف مؤمنوں کے ساتھ برتاؤ میں آپؐ نے مد نظر قرار دئے۔ ۳۔ وہ اصول جو کفّار حربی اور فاسقوں کے ساتھ برتاؤ میں مد نظر قرار دئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 10:25
شہید آیت اللہ صدوقی یزد میں امام جمعہ اور امام خمینی(رح) کے نمایندہ تھے 2 جون 1982 کو جب نماز جمعہ ادا کر کے فارغ ہوے تو منافقین نے ایک خود کش حملے میں انھیں شہید کر دیا
منگل, جولائی 02, 2019 11:34
بدھ, جون 26, 2019 01:13
اسی رات کو حماد بن عثمان حضرت امام جعفر صادق (ع) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضرت نے اس سے سوال کیا کہ تم نے غسل کیا ہے؟
پير, مئی 27, 2019 12:52
شیعہ کے نزدیک ۲۷ رجب روز مبعث ہے، یعنی وہ دن ہے کہ جس میں پیغمبر اکرم پر چالیس سال کی عمر میں غار حرا میں پہلی وحی آئی ہے، اہلسنت کے نزدیک ۲۷ رجب کی رات سفر معراج ہوا ہے
بدھ, اپریل 10, 2019 01:00
تاریخ کے اتنے بڑے المناک واقعے پر ان لوگوں کی خاموشی کتنی شرمناک ہے
جمعه, جنوری 18, 2019 07:03