حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
هفته, دسمبر 20, 2025 03:37
هفته, دسمبر 20, 2025 08:02
معاشرے اور سماج کی اصلاح سب سے اہم چیز کیا ہے؟
منگل, دسمبر 16, 2025 03:24
امام خمینی (رح) طلباء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اتوار, دسمبر 14, 2025 03:19
حوزۂ علمیہ قم کے استاد حجت الاسلام والمسلمین علی امینینژاد نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ کے نزدیک علم صرف حاصل کرنے کی چیز نہیں بلکہ اس کا مقصد عملی نفاذ اور اجتماعی تبدیلی تھا۔ انہوں نے طلاب سے ملاقات کے دوران کہا کہ امام خمینیؒ کی نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ وہ علم کو صرف نظری سطح تک محدود نہیں رکھتے تھے، بلکہ اسے انسان، خاندان، معاشرے اور پوری دنیا کی تعمیر کا ذریعہ سمجھتے تھے۔
منگل, دسمبر 09, 2025 07:10
ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ تاریخی امام اورتاریخ ساز امام کے موضوع پر بحث آج کے دور کا ایک نہایت اہم اور بنیادی مسئلہ ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2025 12:43
جامعات اور علمی مراکز ملک کی آزادی اور خود مختاری میں بنیادی اور حساس حیثیت رکھتے ہیں، کیونکہ معاشرے کے بیشتر منتظمین اور فیصلہ ساز انہی اداروں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔
جمعه, دسمبر 05, 2025 07:15