هفته, جنوری 25, 2020 10:15
نواب صفوی جب جیل سے رہا ہوگئے تو فدائیاں اسلام نامی ایک کمیٹی بنائی اور اس کا اعلان کرادیا
اتوار, جنوری 19, 2020 11:12
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کی شہادت پر امام خمینی (رح) کا رد عمل کیا تھا؟
جمعرات, جنوری 09, 2020 06:58
ان ایام میں کچھ جوانوں کی شہادت کی وجہ سے ہماری قوم دکھی ہے یہ ایام ہماری قوم کےلئے مصیبت کے ایام ہیں لیکن اسلام کی راہ میں جان کی قربانی دینا ہمارے لئے سعادت کی بات ہے ہم پوری دنیا کے سامنے سرفراز ہیں کیوں کہ ہم نے طاغوتی نظام کے خلاف قیام کیا ہے ہم نے ظالم حکمرانوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے ایرانی قوم اور ایران کے جوانوں نے عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت کی ہے اس ملک کی فوج کے اعلی حکام نے ہمیشہ دہشتگردی اور ظلم کے خلاف جنگ لڑی ہے اور لڑتے رہیں گئے ہماری شہادتیں ہی ہماری کام کے صحیح اور حق پر ہونے کی دلیلیں ہیں جتنا ہمارے جوانوں کو شہید کیا جاے گا اتنا ہی ہماری قوم بیدار ہو گی۔
جمعرات, جنوری 09, 2020 03:44
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی
پير, جنوری 06, 2020 10:30
عراق نے ایک نئی تاریخ رقم کی، امریکی سفارتخانے کے باہر طاقت کا مظاہرہ کیا اور عراقی عوام کی ہیبت تھی کہ امریکی سفیر اور فوجیوں کی ایک بڑی تعداد فرار پر مجبور ہوگئی
هفته, جنوری 04, 2020 01:27
شهید سپهبد صیاد شیرازی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک جنگی کاروائی کے بعد جب ہم نے دیکھا کہ اس پوسٹ کے تین سو رضا کار فوجیوں میں سے پچاس ساٹھ فوجی باقی بچیں ہیں
اتوار, دسمبر 29, 2019 10:30
ہندوستان بھر میں این آرسی، این پی آر اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔آج بھی دہلی میں یوپی بھون کا گھیراؤ کیاجائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ احتجاج میں شامل ہوں گے۔ مظاہرے کے مدنظرسیلم پوراورجعفرآباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کےمطابق پولیس کی پندرہ کمپنیاں تعینات رہیں گی۔ احتجاج کےدوران امن کی اپیل کی جارہی ہے۔اس تعلق سےمساجد سےبھی امن کی درخواست کرائی جائیگی۔
جمعه, دسمبر 27, 2019 02:21