نیک عمل کو کیسے باقی رکھیں
میں دور دراز سے تشریف لانے والے برادران کا شکر گزار ہوں آپ سب جانتے ہیں پہلوی حکمرانوں نے ان پچاس سالوں میں ہماری قوم کے ساتھ کیا کیا ہے اس ملک کے مسلمانوں کے ساتھ ان کا کیسا سلوک کیا تھا ہرشخص کو ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اس غاصب اور ظالم حکومت نے بغیر کسی وجہ کے مظلوم مسلمانوں کو قید خانوں میں بند کیا ان کا قتل عام کیا لیکن ان آخری دو سالوں میں انہوں نے ظلم کی انتہا کر دی جس کے بعد قوم نے ان کے اس ظلم سے تنگ ہو کر ان کے خلاف قیام کیا ایرانی مسلمانوں کی یہ تحریک اسلام کے لئے تھی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو زندہ کرنے کے لئے تھی ہر طرف سے ظلم کے خلاف آواز بلند ہوئی لوگوں نے اتحاد اور یکجہتی کو مظاہرہ کرتے شاہ جیسے ظالم اور جابر انسان کے خلاف سڑکوں ہر اتر کر احتجاجی مظاہرے کئے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 28 اردیبھشت 1358 ہجری شمسی کو قم میں مختلف طبقوں سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں دور دراز سے تشریف لانے والے برادران کا شکر گزار ہوں آپ سب جانتے ہیں پہلوی حکمرانوں نے ان پچاس سالوں میں ہماری قوم کے ساتھ کیا کیا ہے اس ملک کے مسلمانوں کے ساتھ ان کا کیسا سلوک کیا تھا ہرشخص کو ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اس غاصب اور ظالم حکومت نے بغیر کسی وجہ کے مظلوم مسلمانوں کو قید خانوں میں بند کیا ان کا قتل عام کیا لیکن ان آخری دو سالوں میں انہوں نے ظلم کی انتہا کر دی جس کے بعد قوم نے ان کے اس ظلم سے تنگ ہو کر ان کے خلاف قیام کیا ایرانی مسلمانوں کی یہ تحریک اسلام کے لئے تھی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو زندہ کرنے کے لئے تھی ہر طرف سے ظلم کے خلاف آواز بلند ہوئی لوگوں نے اتحاد اور یکجہتی کو مظاہرہ کرتے شاہ جیسے ظالم اور جابر انسان کے خلاف سڑکوں ہر اتر کر احتجاجی مظاہرے کئے۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اس تحریک کی کامیابی کے بعد یہ ملک ہمارا ہے ہماری قوم اب آزاد ہے لیکن اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو آپ کی یہ جیت اور آزادی اچھی نہیں لگ رہی اس لئے وہ اس انقلاب اور ملک کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں کر رہے ہیں انہوں نے کچھ ایسے افراد کو مامور کیا ہوا ہے تانکہ وہ آپ کے درمیان اختلاف ڈال کر آپ کی اس طاقت کو ختم کر سکیں ہر شہر میں ان کے جاسوس موجود ہیں جو ہمیشہ اس کوشش میں ہیں کہ جس طرح بھی ہو اس قوم میں تفرقہ اور اختلاف ڈال کر ان کو مقصد سے دور کیا جاے رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر ہمیں اس تحریک کو باقی رکھنا ہے تو دو اہم نکتوں کی طرف توجہ کرنی ہو گی ایک ہمارا اتحاد اسی طرح باقی رہے دوسرا یہ کہ ہمارا ہر کام اللہ کے لئے ہو۔