مجھے آپ سے ملاقات کر کے خوشی ہوتی اور ہمیشہ آپ سے ملنے کے لئے بے چین رہتا ہوں میں آپ جوانوں سے مصافحہ بھی کرنا چاہتا ہوں لیکن میری مصروفیات مجھے اس بات کی زیادہ اجازت نہیں دیتیں میں آپ سب کا شکر گزار ہوں آپ اسلام کے پاسدار ہیں آپ اپنے ملک اور اسلام کی خدمت کر رہے ہیں ان مشکل حالات میں بھی اسلام اور ملک کے لئے آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں ان تمام خدمات کا اجر اللہ تعالی آپ کو دے گا آپ میرے فرزند ہیں، آپ اسلام کی طاقت ہیں۔
جمعه, اپریل 12, 2019 10:00
امام خمینی (رح) کے نجف آتے ہی ساواک سے وابستہ بعض لوگوں کی یہ کوشش تھی کہ امام اور آپ کے اصحاب و انصار کے خلاف مشکل ایجاد کردیں
بدھ, مارچ 20, 2019 12:10
رسولخدا (ص) کے پاس پینے کی دو چیز تھی کہ اس میں سے ایک سحر کے وقت اور دوسری افطار کے وقت نوش فرماتے تھے
منگل, نومبر 20, 2018 09:51
جناب گورباچف نے میرے خط کے اصلی مطالب و مفاہیم کا تو جواب ہی نہیں دیا
پير, اکتوبر 08, 2018 11:58
عالم اسلام میں 10/ ویں ذی الحجہ کا دن عید قرباں کے نام سے موسوم ہے
بدھ, اگست 22, 2018 12:43
رشتہ داروں کے ساتھ غیظ و غصب اور عقوق والدین
منگل, جولائی 31, 2018 12:13
یہ بات امام (رح) کی تواضع اور خلوص کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے
اتوار, مارچ 04, 2018 12:32
جمعه, ستمبر 23, 2016 03:32