جمعرات, جنوری 14, 2016 05:36
قریبا چودہ صدیاں بیت گئیں لیکن واقعہ کربلا آج بھی اسی طرح زندہ ہے، آج بھی غمِ حسین علیہ السلام میں قلب فگار ہیں اور آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔
جمعرات, نومبر 26, 2015 11:57
علم الہدی: آج مغربی دنیا میں اسلام فوبیا نیٹ ورک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہوئے اسلام فوبیا کو ہوا دےکر عیسائیوں اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بدھ, نومبر 25, 2015 10:01
زلفی تومان، ترکی نیشنل لائبریری کے سربراہ اور ہمراہان، بانی اسلامی جمہوریہ ایران، امام خمینی(رح) کی تجلیل وتعظیم کیلئے آپ کے مزار شریف پر پہنچے، پھول چڑھائے۔
جمعه, نومبر 20, 2015 03:12
مہمان خصوصی جناب آقائے صفری (ایرانی پارلیمنٹ کا رکن)نے شرکت کی اور طلبہ و طالبات سے خطاب کیا
بدھ, ستمبر 16, 2015 12:31
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51
بدھ, اگست 26, 2015 10:14
امام خمینی(رح): ہمیں فخر ہے کہ ہمارا مذہب جعفری ہے اور ہماری بیکراں فقہ ہمارے مذہب کے آثار میں سے ہے۔
منگل, اگست 11, 2015 10:46