امام خمینی (رح) وہ عظیم ہستی تھے جنھوں نے ظلم پر فتح پائی

امام خمینی (رح) وہ عظیم ہستی تھے جنھوں نے ظلم پر فتح پائی

امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے

آستان امام خمینی (رح) کے مطابق: لندنے کے " العصرایجوکیش اور ریسریج سینٹر" کے صدرحجۃ الاسلام سید محمد سرمد سبزاوری نے ہمار ے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے

انھوں یاددہانی کی : 20سال سے زیادہ ہے کہ آمریکا، کینڈا، برطانیہ ،سوڈیش اور دیگر یورپی اورآمریکائی ممالک سے تعلیمی اورریسریج کیمپوں کی شکل میں جمہوری اسلامی ایران کے ثقافتی،تعلیمی اور تبلیغی مراکز کودیکھنے کے لئے بھیجے جاتے ہیں تاکہ قریب سے اس اسلامی ملک سے آشناہوں ۔

جناب سبزواری نے مزید کہا : ہم اس مؤسسہ کی تاسیس کی بنیاد سنہ 1369(مطابق1990)میں مکتب تشیع کاتعارف اور اسلامی بنیادی افکارونظریات کی تعلیم دینے کی غرض سے رکھی اور ہر سال کچھ یورپ اور آمریکا کے کچھ جوانوں کو دامن تشیع،امام رضا(ع) کی ملکوتی وروحانی بارگاہ،حرم حضرت معصومہ(س) اوراسی طرح حضرت امام خمینی (رح) کے حرم مطہر کی طرف روانہ کرتے ہیں ۔

انھوں نے اشارہ کیا: یہ مسلمان،دینی، مذھبی،مقامات اورتہران، مشہد،نیشاپور،اصفہان،قم اور ہمدان کادورہ کرنے کے ساتھ ،ایران کے پائے کہ اساتید،دانشورحضرات اورعلمائے اعلام سے بحث اور گفتگو کرتے ہیں ۔

ای میل کریں