اسلامی انقلاب کی کامیابی نے جنوب مشرقی ایشیا کے مسلمانوں کی توجہ کو خاص طورپر اپنی طرف مبذول کیا
بدھ, اپریل 12, 2017 12:07
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
امام خمینی کی نگاہ میں تقابل « اسلام اور کفر » کی حدود سے وسیع تر ہو کر "حقیقی اسلام اور امریکی اسلام" تک پھیل جاتا ہے!
پير, فروری 27, 2017 02:27
علمائے کرام خاص کر رہبر معظم انقلاب، ائمہ اطہار (ع) کے تعلیمات سے لیس اور ان کے پیروی کرتے ہوئے امت اسلام کی حفاظت کررہے ہیں۔
منگل, فروری 07, 2017 11:38
دوطرح کے اسلاموں کو الگ الگ کئے بغیر جدوجہد، کامیابی اور انقلاب کی بقا ممکن نہیں ہے
منگل, جنوری 24, 2017 09:16
میں [خمینی]، عظیم کامیابی یعنی شہادت کا منتظر ہوں۔
جمعرات, نومبر 24, 2016 10:28
مسلح افواج کی تقویت، اعتقادی اور عسکری ضروری مہارتوں کا گراف بڑھانے سے غفلت نہ برتیں
بدھ, ستمبر 14, 2016 06:54
امام: "ہر کام میں ہمیں اپنے وظیفہ اور ذمہ داری پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور نتیجے ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ"۔
منگل, جولائی 26, 2016 09:06