تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔
بدھ, نومبر 04, 2015 06:56
جب انسان الله تعالٰی كی طرف متوجه ہوتاہے اسے عوام كی سوچ اور فكر نظروں میں اور احترام ركهنا چاہیئے ۔ ایسا نهیں ہے كه ہم سب كچھ جانتے ہیں؛ بلكه عقل اور مشورت كے ساتھ آگے بڑهنا چاہیئے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 04:34
دنیا کے لئے یہ اصول پیش کیا کی ہمیشہ مظلوم کی کمک کرو
بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:28
اگر امت مسلمہ پر کسی بھی وقت دشمن حملہ آور ہوجائے تو انہیں مستقل طور پر اپنا دفاع کرنا چاہئے۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:26
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:07
سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے بلکہ مستحب ہے کہ نماز کے وقت روئی بدل کر با وضو یا تیمم کرکے قبلہ رخ بیٹه کر ذکر، دعا اور صلوات پڑهنے میں مشغول رہے۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:16
تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔
منگل, ستمبر 01, 2015 06:10