آیت اللہ وحید خراسانی

اگر امام خمینی (رہ ) سے محبت ہے تو ان کی اولاد کا خیال رکھیں

المرء یحفظ فی ولدہ

حضرت آیت اللہ وحید خراسانی  نے فرمایا: حسن صاحب کے بارے میں میری رائے وہی ہے جو میں نے کہا ہے " المرء یحفظ فی ولدہ" (انسان اپنی اولاد کے ذریعہ باقی رہتا ہے )۔

صبح9موصول ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق موصوف نے کہا: اگر امام خمینی (رہ ) سے محبت ہے تو ان کی اولاد کا خیال رکھا جائے  ۔

ان عظیم مرجع تقلید نے تاکید کی کہ : اگر ان لوگوں کو سمجھ میں آجائے کہ یہ جو باقی ہیں  ، امام خمینی (رہ ) کی وجہ سے ہیں ، جو بھی ان کے پاس ہے امام ؒ  ہی کی وجہ سے ہے ؛ حسن صاحب اچھے انسان ہیں ۔

عبارت " المرء یحفظ فی ولدہ" (ہر آدمی کا احترام اس کی اولاد کے احترام کی ذریعہ باقی رہتا ہے ) پیغمبر اکرم (ص) کی ایک روایت  ہے جو جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے آپ (ص)  کی رحلت کے بعد نقل کی ہے ۔

ای میل کریں