هفته, اپریل 09, 2022 01:03
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘
جمعرات, مارچ 31, 2022 12:00
بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
جمعرات, مارچ 10, 2022 07:51
ایسی بات کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ حالت عقلی اور شرعی لحاظ سے مذموم ہے
بدھ, مارچ 09, 2022 11:06
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ان الحسین مصباح الھدی و سفینۃ النجاۃ حسین ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں امام حسین علیہ السلام کا اھل بیت علیھم السلام میں سے ہیں جو ثقلین میں سے ایک ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے امت کی کی نجات کے لئے چھوڑا ہے اسی لئے امام حسین علیہ السلام بھی نجات
پير, مارچ 07, 2022 08:19
اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے
اتوار, مارچ 06, 2022 11:31