دوسروں کی مدد کرنے کا طریقہ

دوسروں کی مدد کرنے کا طریقہ

دوسروں کی مدد کرنے کا طریقہ

بیت امام کے ایک خادم اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ نجف اشرف میں امام خمینی اپنا درس شروع کرنے اور کلاس میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اطراف میں ایک نگاہ ڈالتے تھے ایک دن جوتوں کے درمیان ایک ایسا جوتا دیکھا جو صرف آدھا بچا ہوا تھا باقی پھٹ چکا تھا اور پہننے کے قابل نہیں تھا امام یہ منظر دیکھ کر کافی ناراض ہوئے اور وہاں پر موجود افراد میں سے ایک سے کہا تھا کہ کل صبح باہر کھڑے ہو کر اس جوتے کے ملک کو تلاش کر کے اس کے گھر کا پتہ معلوم کر کے مجھے بتانا اس کے دوسرے دن میں امام کے حکم کے مطابق عمل کیا اور گھر کا پتہ لگا کر انھیں دیا جس کے بعد امام نے اس طالب علم کو ایک سوٹ اور جوتوں کا جوڑا دیا ہے۔

ای میل کریں