ارٹوڈوکس عیسائی مفکر اور یونان ملک میں بین الاقوامی روابط تاریخ کے استاد
جمعرات, مئی 02, 2019 08:19
میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔
پير, اپریل 29, 2019 02:51
احمد خمینی کافی ہوشیار تھے
جمعرات, اپریل 25, 2019 12:27
جوانی میں انسان کے اندر بہت ساری ایسی خصوصیت پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انسان کے اندر تبدیلی پیدا ہوتی ہے یہ ساری خصوصیات انسان کو کمال تک پہنچاتی ہیں جوانی میں انسان کے اندر ایک خاص قسم کی محبت پائی جاتی ہے انسان کے لئے ی دوران ایک نعمت ہے اس دور میں انسان اپنے کردار سے دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے اور اسلام کی راہنمائی دوسروں کو بھی کمال تک پہنچا سکتا ہے اور ہم نے اسلامی انقلاب میں ان چیزوں کا مشاہدہ کیا کہ کس طرح یہاں جوانوں نے اپنے احساسات کو اسلام کے لئے استعمال کیا۔
بدھ, اپریل 17, 2019 07:08
بیت امامت اور ولایت کا پروردہ اور عصمت کدہ کا جوان ہے؛ جہاں انسانیت و آدمیت کا درس دیا جاتا تھا
بدھ, اپریل 17, 2019 10:05
شک نہیں کہ جذبہ عطوفت، مہربانی اور ہمدردی انسانی شخصیت کا اہم حصہ ہیں، اس انسانی ہمدردی و محبت سے جڑے مفاہیم کو اپنے اعلٰی ترین انداز میں جس شخصیت نے پیش کیا ہے وہ رسول اکرم (ص) کی ذات با برکت ہے
بدھ, اپریل 10, 2019 01:00
میں دو سال کی مدت میں نجف اور اس کے اطراف کے عوام کا امام سے تعلق اور لگاؤ دیکھا ہے
پير, اپریل 01, 2019 07:50
حضرت امام خمینی (رح) پردہ اور چہرہ ڈھانپنے کی بہت تاکید کرتے تھے۔
هفته, مارچ 30, 2019 10:20