سید احمد خمینی علی سے امام خمینی(رح) کی محبت کو بیان کرتے ہیں

سید احمد خمینی علی سے امام خمینی(رح) کی محبت کو بیان کرتے ہیں

آغا دو زانو بیٹھتے تھے اور علی ان کے کندھے پر بیٹھ کر کافی دیر تک کھیلتا تھا

سید احمد خمینی علی سے امام خمینی(رح) کی محبت کو بیان کرتے ہیں

راوی: سید احمد خمینی

آغا دو زانو بیٹھتے تھے اور علی ان کے کندھے پر بیٹھ کر کافی دیر تک کھیلتا تھا  

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ کئی بار ایسا ہوا علی اور آغا جان کو میری موجودگی کا احساس نہیں ہوتا تھا میں کمرے میں داخل ہوتا تھا اور کئی بار دیکھا ہے آغا دو زانو بیٹھتے تھے اور علی ان کے کندھے پر بیٹھ کر کافی دیر تک کھیلتا تھا بچوں سے آغا کی محبت عجیب تھی میرا دل چا ہتا تھا کہ ان لمحوں کی تصاویر یا فیلم بناوں لیکن میں جاتنا تھا کہ آغا راضی نہیں ہوں گے۔

ای میل کریں