جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
مجھے اسی بات کا ڈر ہے ہیکہ کہیں شیطانی وسوسہ ہمارے جوانوں کو گمراہ نہ کر دے۔
جمعه, مئی 29, 2020 04:53
ایک ماں کس طرح معاشرے کو اسلامی بنا سکتی ہے؟
بدھ, مئی 27, 2020 06:57
عید فطر کے موقع پر مناے جانے والی خوشیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہٰن؟
پير, مئی 25, 2020 06:52
عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے
اتوار, مئی 24, 2020 06:07
حضرت علی (ع) نے ایک عید الفطر کے موقع پر خطبہ دیا اور اس میں مومنین کو مژدہ اور خوشخبری دی
اتوار, مئی 24, 2020 11:04
یہ اللہ تعالی کا لطف و کرم ہے جس نے ہمیں دنیا کی سپر طاقتوں کے سامنے سربلند کیا ہے۔
هفته, مئی 23, 2020 06:17
یوم القدس یا عالمی قدس کا دن، ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ کا دن ہے
جمعه, مئی 22, 2020 03:44