حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
اتوار, جنوری 15, 2023 09:41
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ کہ اس وقت اسرائیل اپنے تمام شیطابی وسائل کے ذریعے تفرقہ اور اختلاف پیدا کر رہا ہے لہذا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ خود کو اسرائیل کے خلاف تیار کرے اسرائیل اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک پر قابض ہونا چاہتا ہے
جمعرات, دسمبر 22, 2022 12:32
دختر رسول نے ایسا کردار پیش کیا کہ ام ابیھا قرار پائیں، ماں ہونے کے ناطے سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایسی ہستیوں کی تربیت کی، جو سردار جوانان جنت قرار پائے
اتوار, دسمبر 18, 2022 10:25
منگل, دسمبر 06, 2022 09:50
اتوار, دسمبر 04, 2022 10:30
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 104
بدھ, نومبر 02, 2022 10:39
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 95
بدھ, اکتوبر 19, 2022 11:36