علمائے اسلام کی ذمہ داری ہے کہ ظالموں کی اجارہ داری اور ناجائز تسلّط کا مقابلہ کریں اور اس بات کی اجازت نہ دیں کہ عوام کی ایک بڑی تعداد بھوکی اور محروم رہے جبکہ ستمگر، لٹیرے اور حرام طریقوں سے مال حاصل کرنے والے ناز ونعمت میں زندگی گزاریں ID: 78358 11/09/2023