امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
شاگردوں کی تشویق اور انھیں انعام دینا

شاگردوں کی تشویق اور انھیں انعام دینا

راوی: آیت اللہ سید عباس خاتم یزدی

پير, جنوری 03, 2022 11:07

مزید
نوشتہ کا پڑھنا

نوشتہ کا پڑھنا

امام خمینی (رح) میرے نوشتے کو اول سے آخر تک پڑھتے تھی اور اصلاح کرتے تھے۔

جمعرات, دسمبر 16, 2021 11:38

مزید
میں  آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں

میں آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں

ہماری ملت ایک ایسی ملت ہے

منگل, نومبر 23, 2021 10:36

مزید
مقابلہ سے ہمارے درس پر اثر نہ پڑے

مقابلہ سے ہمارے درس پر اثر نہ پڑے

جب امام خمینی (رح) قم میں تھے اور مجاہدتوں کی گرماگرمی تھی اور مختلف شہروں سے لوگ مجاہدتی امور اور دیدار کی غرض سے امام کی پاس آتے تھے

منگل, اکتوبر 19, 2021 10:25

مزید
امریکا اور برطانیہ علماء اور مراجع کے خلاف پروپگنڈے کر رہے ہیں

امریکا اور برطانیہ علماء اور مراجع کے خلاف پروپگنڈے کر رہے ہیں

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ نے جب دیکھا کہ وہ علماء کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو انہوں علماء کے خلاف لکھنا اور بولنا شروع کر دیا دشمنان اسلام کا یہ کہنا ہیکہ علماء کا کام مسجد میں نماز پڑھانا اور منبر سے احکام دین بیان کرنا ہے

جمعرات, جولائی 22, 2021 12:43

مزید
مسلمان کوفہ، تنہا مسلم

مسلمان کوفہ، تنہا مسلم

پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ؟

منگل, جولائی 20, 2021 10:07

مزید
مامون رشید عباسی اور حضرت امام محمد تقی  (ع)  کا پہلا سفر عراق

مامون رشید عباسی اور حضرت امام محمد تقی (ع) کا پہلا سفر عراق

عباسی خلیفہ مامون رشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت سے فراغت کے بعد یا اس لیے کہ اس پر امام رضا کے قتل کا الزام ثابت نہ ہو سکے یا اس لیے کہ وہ امام رضا کی ولیعہدی کے موقع پر اپنی بیٹی ام حبیب کی شادی کا اعلان بھی کر چکا تھا

منگل, جولائی 13, 2021 04:44

مزید
Page 4 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >