نوشتہ کا پڑھنا

نوشتہ کا پڑھنا

امام خمینی (رح) میرے نوشتے کو اول سے آخر تک پڑھتے تھی اور اصلاح کرتے تھے۔

راوی: آیت الله جعفر سبحانی

امام خمینی (رح) میرے نوشتے کو اول سے آخر تک پڑھتے تھی اور اصلاح کرتے تھے۔ اس کے بعد میں دوبارہ صاف صاف لکھتا تھا۔ امام میرے نوشتہ کو ابتدا سے آخر تک دیکھتے تھے۔ کبھی مجھے اعتراض ہوتا تھا تو "ان قلت" کی صورت میں لکھنے کے بعد آپ کے بیان کردہ مطالب لکھتا تھا اور آپ "قلت" کے ذریعہ اس کا جواب لکھ دیتے تھے۔

ای میل کریں