اے میرے بچو اب اس انقلاب کے پودے کو سیراب کرنے کی ذمہ داری آپ کی ہے اس کو سیراب کرنے کی ہرممکن کوشش کریں آپ کا آنے والا کل آج سے زیادہ سخت ہو گا اگر آپ آج علم، تقوا اور انقلابی فکر سے آراستہ ہوں گے تو انشاء اللہ کامیابی کل آپ کے قدم چومے گی۔
منگل, فروری 19, 2019 08:32
جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
پير, فروری 18, 2019 11:03
انقلاب اسلامی حقیقت میں معجزات کا نام ہے، ایسے معجزات جنھیں دکھانے کیلئے فرزندان روح اللہ نے اپنی جانوں کے ان گنت نذرانے پیش کئے ہیں، فرزندان خمینی بھی کیا عجیب لوگ ہیں
هفته, فروری 16, 2019 10:54
راہ حق میں شہادت طلبی کی آرزو دل میں پیدا کرنے کے لئے دینی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو تربیت یافتہ ہونا لازم ہے
هفته, فروری 16, 2019 10:43
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران کا اسلامی انقلاب ایک زندہ اور باعزم انقلاب ہے اور اپنی لچک کے ذریعے اپنی غلطیوں کی تصحیح کرنے کے لیے آمادہ ضرور ہے
جمعه, فروری 15, 2019 09:46
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں ایرانی حکام کو نصیحت کی کہ وہ امریکیوں کے ساتھ ساتھ یورپ والوں پر بھی اعتماد نہ کریں
اتوار, فروری 10, 2019 07:24
پہلوی حکومت نے امام خمینی (رح) کے قیام اور آپ کے جلاوطن ہونے کے بعد حوزہ علمیہ قم جو حکومت کے خلاف قیام اور مقابلہ کا مرکزتھا، میں نفوذ کرنے اور علماء و طلاب کو حکومت کا گرویدہ بنانے کے لئے با واسطہ اور بلا واسطہ کچھ منصوبے بنائے
هفته, فروری 09, 2019 08:49
ٹایمز اخبار لوس آنجلس کے نامہ نگار کو فرح آباد سڑک پر گولی کھائی اور موت ہوگئی
جمعه, فروری 08, 2019 11:23