امام خمینی(رح)

عزاداروں کے اشکوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی سید اشھداء علیھم السلام کی ذکر مصیبت کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں کہ سید الشھداء کے مصائیبوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے امام(رہ) فرماتے ہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مصائب نہ پڑیں ایسے لوگوں کو مکتب حسینی کے بارے میں علم ہی نہیں ہے یہ لوگ نہیں جانتے کہ مکتب حسینی کیا ہے ان اشکوں اور مرثیوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں چودہ سو سالوں سے یہ مرثیہ یہ منبر یہ ماتم یہ اشک یہ گریہ اور عزاداری ہماری حفاظت کر رہے ہیں  مکتب حسینی کو ان مرثیوں نے ان عزاداروں نے ان مجالس نے زندہ رکھا ہے ہر مکتب میں اشک بہانے والے ہوتے ہیں جو اس مکتب کی حفاظت کرتے ہیں ہمیں بھی شہداء کی یاد میں علم بلند کرنے چاہیے نوحہ خوانی کرنی چاہیے اشک بہانے چاہیے یہ سب مکتب سید الشھداء کو زندہ رکھنے کا اسلحہ ہیں۔

اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے آپ اسلام کی بقا کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ

اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔

رہبر انقلاب اسلامی مجالس امام حسین علیہ السلام کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں مجالس عزا امام صادق علیہ السلام اور ائمہ اطہار علھیم السلام کے دور میں برپا کی گئی ہیں ان کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے یہ ہمارے مذہب کی پہچان ہیں یہ سیاسی پیغام دینے کا مرکز ہیں لہذا آپ کو دشمنان اسلام سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے دشمن مختلف حربوں سے آپ سے آپ کی یہ عظیم دولت چھیننا چاہتا ہے کیوں کہ وہ جانتا ہیں یہ مجالس، مرثیے، نوحے اور ماتم ظالم کا مقابلہ کرنے کا جذبہ عطا کرتی ہیں ہمیں اس محرم میں عزاداری کو بہترین طریقے سے برپا کرنا چاہیے ہمیں جلوسوں میں شرکت کر کے مظلومین کی حمایت اور ظالم کی مذمت کرنی چاہیے۔ 

ای میل کریں