قم کی نورانیت کا اندازہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب انسان خود کو اس نور عظمت و شرافت سے قریب کرے گا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:52
حضرت معصومہ (س) کی قم آمد
هفته, دسمبر 01, 2018 09:54
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
جمعرات, نومبر 29, 2018 02:52
مشرق وسطی میں بہت سی ایسی حکومتیں جن کو اگر بیرونی ممالک کی حمایت نہ ملتی تو شاہد وہ اب تک صٖفحہ ہستی سے مٹ ہو چکی ہوتیں.
بدھ, نومبر 21, 2018 09:59
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد جب امام خمینی(رح) قم تشریف لاے تو پورے ملک سے جوق در جوق لوگ آپ سے ملنے قم پہنچ رہے تھے۔
منگل, نومبر 20, 2018 11:36
۴ نومبر ۱۹۶۳ء کی صبح ایک بار پهر تہران سے بهیجے ہوئے مسلح کمانڈوز نے قم میں امام خمینی (رح) کے گھر کا محاصرہ کیا ۔
هفته, نومبر 03, 2018 09:48
دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ اب امام تدریس کرنے کے قابل نہیں رہے اور اگر تدریس کریں گے بھی تو ناکام معلم کی طرح
بدھ, اکتوبر 31, 2018 11:53
امام خمینی (رح) کو کشتی کرنا بھی پسند تھا آپ دو سال کی عمر میں اپنے بھائی نورالدین سے کشتی لڑتے تھے
اتوار, اکتوبر 28, 2018 11:20